COVID-19 Awareness Programme

In these uncertain times in which we find ourselves, PILL has been providing support to our partners who are working to address the inevitable impact the coronavirus will have on mental health. PILL has teamed up with MGF to collate research and issue analysis and guidance on supporting the health and wellbeing of Pakistanis during this unprecedented virus outbreak.

FACE COVID

 کرونا بحران پر موثر انداز میں جواب دینے کے لیے عملی اقدامات کا ایک ذریعہ ہے- جس میں تسلیم کرنے کے اصول  اور کمٹمنٹ تھراپی  کا استمعال کیا گیا ہے – یه خاص اقدامات کا ایک مختصر خلاصہ ہے 

کروناوائرس_جسمانی اور ذہنی صحت

کا نام دیا گیا ہے (COVID-19) “19 کورونا وائرس کو”کووڈ

یہ ان  وائرس گروپ میں شامل ہے جوکہ جانوروں اور پرندوں میں مختلف معمولی اور غیر معمولی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں ۔ عموماً اس کے اثرات معمولی ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات کسی غیرمعمولی صورت حال میں مہلک بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاج یا روک تھام کے لیے اب تک کوئی تصدیق شدہ علاج یا دوا/ ویکسین دریافت نہیں ہو سکی ہے

Covid-19 and Psychological well being

We thought pandemics are undeniable biological realities of the past, however, every history book, religious script, and myth retell the stories. The millennials are a product of science and less of miracles or myths.

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکیں

کرونا وائرس  کے بارے میں سوشل میڈیا پر آج کل بہت ساری معلومات موجود ہیں لیکن ان معلومات میں تحقیق پر مبنی انفارمیشن کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیونگ اینڈ لرننگ  نے عالمی ادارہ صحت کی دی ہوئی معلومات کا اردو میں ترجمہ کیا ہے تا کہ ہماری عام عوام کو تسلی بخش معلومات میسر ہو سکیں  کورونا وائرس کی بیماری سے بچاو کے سات بنیادی اصول

Corona Virus-The Autism Educator

موجودہ کرونا وائرس جو کہ کووڈ-19 بھی کہلاتا ہے. اس کی وجہ سے گھروں پہ محدود ہیں اور ان کی روزمرہ کی روٹین متاثر ہوئی ہے. آٹزم سپیکٹرم ڈس آڈر کا شکار بچے ایک روٹین کے عادی ہوتے ہیں. اور روزمرہ کے معمول میں ذرا سی تبدیلی بھی ان کے لئے پریشانی کا باعث ہوتی ہے. ذیل میں کچھ سادہ طریقے ہیں جو کہ آٹزم ایجوکیٹر امینڈا نے مرتب کیے ہیں.آٹزم کے شکار بچوں کو اس صورتحال میں کیسے سکھایا جائے.

WHO awareness cards

کرونا وائرس  کے بارے میں سوشل میڈیا پر آج کل بہت ساری معلومات موجود ہیں لیکن ان معلومات میں تحقیق پر مبنی انفارمیشن کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیونگ اینڈ لرننگ نے عالمی ادارہ صحت کی دی ہوئی معلومات کا اردو میں ترجمہ کیا ہے تا کہ ہماری عام عوام کو تسلی بخش معلومات میسر ہو سکیں کورونا وائرس کی بیماری  عوام کے لئے مشورے: وہم کا خاتمہ

Get Notified When We Post New Work!